بما کو 25 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا لر جیر یا مسا فر طیا رہ جسمیں 116 مسا فر ین سو ار تھے لا پتہ ہو گیا تھا اب اس جہا ز کا ملبہ ما لی کے مقا
م پر پا یا گیا صد ر ا براہیم با و بکر کیٹا نے یہ با ت بتا ئی ۔ صد ر کیٹا نے اخبا ر ی نما ئند و ں کو بتا یا کہ گم شد ہ جہا ز کا ملبہ کیڈ ل اور تیسسا لت کے در میا ن ملک کے شما لی حصہ میں پا یا گیا ۔